Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

2019 میں مہنگائی ایسی کہ عوام حیران و پریشان

2019 کے آغاز سے ہی کچھ چیزوں کی قیمتوں میں یوں اضافہ ہوا کہ لوگوں کے پاس اس پر بحث کرنے کے علاوہ کوئی اور چارہ ہی نہیں رہا، کیونکہ ان میں زیادہ تر روز مرہ کے استعمال والی اشیائے خرد و نوش تھیں اور ان کو ترک کرنا تقریباً ناممکن تھا۔ اردو نیوز کی نامہ نگار زاہدالنسا نے مہنگائی کی وجہ جاننے کی کوشش کی، مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: