Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کراچی میں ہندوؤں، پارسیوں اور یہودیوں کی عمارتیں اب کس حال میں؟

کراچی کی بعض پرانی عمارتیں عظیم تاریخی ورثہ ہیں۔ ان عمارتوں میں سے اکثر سو سال سے بھی زیادہ پرانی ہیں۔ یہ عمارتیں ہندوؤں، پارسیوں اور یہودیوں کی تعمیر کردہ ہیں۔ متعلقہ حکام ان کو گرنے سے بچانے کے لیے کوئی اقدامات کر رہے ہیں نہ ہی ان کو گرانے والے افراد کے خلاف کارروائی۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔
 

شیئر: