Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

ہم باکسنگ میں بھی نمبر ون ہیں، ایشیئن بوائے

پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکسر عثمان وزیر کی خواہش ہے کہ باکسنگ رنگ میں انڈین حریف سے انکا ٹاکرا ہو۔ عثمان وزیر نے پاکستان میں باکسنگ کی صورتحال اور مستقبل کے اہداف کے بارے اپنے خیالات کا اظہار اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان سے گفتگو میں کیا۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل میں۔

شیئر: