Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

گلگت بلتستان کا دریائے شیوک بھی جم گیا

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں خون جما دینے والی شدید سردی میں دریائے شیوک کا بہتا پانی بھی جم گیا۔ شہر میں درجہ حرارت منفی 23 جبکہ بالائی علاقوں میں منفی 28 تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ آنے والے چند دنوں میں شدید سردی برقرار رہے گی۔ مزید دیکھیے محمد علی عالم کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: