Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

'برنس روڈ کی نیلوفر' سے ’مومو‘ تک کا سفر

گیارہ سال قبل اپنے پہلے ہی پروجیکٹ ٹیلی فلم 'برنس روڈ کی نیلوفر' سے شہرت حاصل کرنے والی حنا نے پاکستانی سٹ کام 'بلبلے' میں مومو کے کردار کو اپنی بہترین اداکاری سے امر کردیا اور آج ملک کا ہر بچہ اور بڑا اس کردار سے واقف ہے۔ ڈرامہ سیریل ’بلبلے‘ کی مقبولیت اور اپنی اداکاری کے بارے میں ان کا کیا کہنا ہے دیکھیے اردو نیوز کی کوکب جہاں کو دیے گئے ان کے اس انٹرویو میں۔

شیئر: