Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

’‫ڈی جے والے بابو میرا گانا چلا دے‘

ویسے تو مہندی کی رسم پر ڈی جے اکیسویں صدی کے آغاز سے ہی اکا دکا نظر آنا شروع ہو گئے تھے، تاہم 21 ویں صدی کی پہلی دہائی کے بعد اس نے باقاعدہ رواج کی شکل اختیار کر لی ہے اور اب مہندی کی تقریبات کا حلیہ مکمل بدل چکا ہے۔ لاہور کے مشہور ڈی جے بٹ ایسی تقاریب کی مناسبت سے کس طرح میوزک کو رقص سے جوڑتے ہیں، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: