Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

ریاض سیزن: ڈرامہ علاؤالدین، فنکاری و ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج

ریاض سیزن کے مختلف پروگراموں سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے مصری فنکار احمد عز کی جانب سے ڈرامہ علاؤالدین پیش کیا جا رہا ہے، یہ ڈرامہ 28 دسمبر تک جاری رہے گا۔ علاؤالدین کے فنکاروں میں احمد عز کے علاوہ تارا عماد، محمد ثروت، ہشام اسماعیل ، سامی مغاوری ، اسلام ابراہیم اور محمد جمعہ حصہ لے رہے ہیں۔

شیئر: