Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

سینٹ پیٹرکس چرچ کراچی کی منفرد کھڑکیاں

کراچی میں واقع سینٹ پیٹرکس چرچ پاکستان کے اولین گرجا گھروں میں سے ایک ہے جو انگریزوں نے سنہ 1878 میں تعمیر کیا تھا۔ اس چرچ کی خاص بات یورپ سے منگوائی گئی کھڑکیاں ہیں جن کی شان و شوکت آج بھی سلامت ہے۔ اس میں لگی کھڑکیوں کی خاص بات کیا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: