Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بیٹ باکسنگ: منہ سے دھنیں بنانے کا فن

موسیقی کی دھنیں ترتیب دینے کے لیے آلات کا استعمال عام سی بات ہے، لیکن کچھ لوگ ایسی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں کہ انہیں آلات کا محتاج ہی نہیں ہونا پڑتا۔ راولپنڈی کے رہائشی حسان اپنے منہ سے ڈرم اور دیگر سازوں کی دھنیں ترتیب دے دیتے ہیں۔ مزید جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: