Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
تازہ ترین

تو پھر چلیں ماضی میں۔۔۔

0 seconds of 2 minutes, 13 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:13
02:13
 
قرون وسطی ہو یا سلطنت دہلی یا پھر مغل دور، قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ تاریخ کی پروفیسر فوزیہ فاروق اور ان کے ذہین طلبا نے صدیوں پرانے حالات و واقعات اور رہن سہن کو ویژوئل آرٹ کے ذریعے ایسے پیش کیا ہے جیسے پھر سے ان میں ایک نئی روح پھونک دی گئی ہو تاکہ تاریخ کے اہم حقائق سمجھنے میں بھی کوئی دقت نہ رہے۔ قدیم تہذیب و تمدن اور عظیم سلطنتوں کے عروج و زوال کی زندہ داستان آپ بھی دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: