Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

ریاض میں نشہ آور گولیاں فروخت کرنے والا گرفتار

0 seconds of 1 minute, 16 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:16
01:16
 
محکمہ انسداد منشیات کے اہلکاروں نے ریاض میں نشہ آور گولیاں فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
المرصد ویب سائٹ کے مطابق منشیات فروش کے گھر کی تلاشی لی گئی تو گولیاں تیار کرنے والا آلہ بھی ضبط ہوا ہے جس کی مدد سے وہ نشہ آور گولیاں تیار کیا کرتا تھا۔
محکمہ انسداد منشیات کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ’منشیات فروش کے گھرسے بھی ہزاروں کی تعداد میں ممنوعہ گولیاں ضبط کی گئیں ہیں‘۔

شیئر: