Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

شطرنج میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی

شاہانہ کھیل سمجھے جانے والے شطرنج میں بھی پاکستانی کھلاڑی اپنا مقام بنا رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی ایسے ہی ایک کھلاڑی سے ملوا رہے ہیں جنہوں نے حال ہی میں ایشین امیچور چیس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ 

شیئر: