Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’عمرے کے لیے لے کر جانے والوں نے بیگ میں منشیات رکھ دی‘

 برسوں سے بیرون ممالک جیلوں میں قید تارکین وطن کی طرف توجہ دلانے کے لیے جسٹس پراجیکٹ پاکستان نے ایک ایسی نمائش کا اہتمام کیا جس میں تارکین وطن کے سفری بیگز اور ان کے پیاروں کی آوازوں کو ویژوئل آرٹ کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل مائیگریشن ڈے کی مناسبت سے اس نمائش کا مزید احوال جانیے اسلام آباد سے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: