Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

’ سب کے لیے ایک ہی آئین اور ایک ہی قانون ہے‘

سنگین غداری کیس میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزا سنائے جانے پر پاکستانی عوام کیا کہتے ہیں؟ ہمارے نامہ نگار حارث خالد نے کچھ لوگوں سے اس سلسلے میں بات کی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: