Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

صدیوں پرانی روایت کا ذائقہ ایسا کہ دریا کی مچھلی بھول جائیں

ویسے تو دریا کی مچھلی کا اپنا ہی ذائقہ ہوتا ہے، لیکن ملتان میں صدیوں پرانی روایت نبھاتے ہوئے سردیوں میں فارم کی مچھلی کو دیسی محالحہ جات کے ساتھ ایسے تیار کیا جاتا ہے کہ کھانے والے دریا کی مچھلی کا ذائقہ بھول جاتے ہیں۔ اس بارے میں اور جانیے شازیہ بھٹی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: