Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

وہ شہر جہاں انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں

بلوچستان کے علاقے بھاگ ناڑی شہر کی 40 ہزار سے زائد آبادی آج بھی جانوروں کے ساتھ تالابوں اور جوہڑوں سے گندا پانی پینے پر مجبور ہے۔ پورے شہر کو جدید دور میں تالابوں سے گدھا گاڑیوں کے ذریعے پانی کی ترسیل کی جاتی ہے۔ مزید جانیے بھاگ ناڑی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: