Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اصل سوہن حلوے کی آخر پہچان کیا ہے؟

ملتان کی پہچان یہاں کا سوہن حلوہ ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ یہ سوہن حلوہ بنتا کیسے ہے؟ دیکھیے ملتان سے شازیہ بھٹی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: