Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

’کرکٹ واپسی کا خواب پورا ہوا‘

ایک دہائی بعد پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوئی ہے تو میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کرکٹ میں ایسے بھی کئی نوجوان ہیں جو اپنی سرزمین پر پہلی بار انٹرنیشنل میچ دیکھ رہے ہیں۔ ایسے ہی کچھ نوجوانوں سے ہمارے نامہ نگار زبیر خان نے بات چیت کی، آپ بھی دیکھیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: