Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

’تم کرکٹر بن جاؤ گی ہمیں بھول تو نہیں جاؤ گی‘

راولپنڈی کی سات سالہ بچی میرب شیخ نے کرکٹر بن کر والد کا خواب پورا کرنے کی ٹھان لی ہے۔ وہ آل راؤنڈر بننا چاہتی ہیں لیکن فی الحال ان کا فوکس بیٹنگ پر ہے۔ مزید دیکھیے عمر ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: