Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سنگاپور کی ’عرب سٹریٹ‘ میں کیا خاص بات ہے؟

50 لاکھ سے کچھ زیادہ آبادی پر محیط سنگاپور رقبے کے لحاظ سے انتہائی چھوٹا ملک ہے لیکن ثقافتی رنگوں سے مالا مال ہے۔ یہاں پر کچھ علاقے ایسے ہیں جو وہاں رہنے والی قوموں کے نام سے منسوب ہیں۔ ان میں لِٹَل انڈیا، چائنہ ٹاؤن اور عرب سٹریٹ سیاحوں میں سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ عرب سٹریٹ میں ویسے تو مشرق وسطیٰ اور عرب کلچر  کی بھرپور عکاسی ہوتی ہے، لیکن یہاں پاکستان کے خوبصورت قالینوں کی بھی بہت مانگ ہے جن کو  صوبہ بلوچستان کے شہر چمن سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے برسوں پہلے متعارف کروایا تھا۔ مزید جانیے اردو نیوز کی نامہ نگار ایمان حسن کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: