Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

لاہور کے چڑیا گھر کو ہاتھی کا انتظار

کیا لاہور کے چڑیا گھر میں ہاتھی کو دوبارہ دیکھا جا سکے گا ؟ 2017 میں نر ہاتھی سوزی کے مرنے کے بعد نیا ہاتھی لانے کے لیے کس پیمانے پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: