Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

’برفانی چیتے کو پہاڑوں میں تلاش کرتا رہا لیکن وہ خود چل کر میرے گھر آیا‘

’مجھے نیند نہیں آتی جب تک ہفتے میں ایک مرتبہ کسی پہاڑ کا چکر نہ لگا لوں‘ یہ کہنا ہے گلگت بلتستان کے امتیاز احمد کا جو پہاڑوں اور اس میں بسنے والے جنگلی جانوروں کی ویڈیوگرافی کرتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار شیراز حسن نے گلگت میں امتیاز احمد سے ملاقات کی۔ تفصیل اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: