Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

ایرانی تیل کی سمگلنگ پر پابندی کے خلاف احتجاج

 ایران سے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں تیل کی سمگلنگ پر صوبائی حکومت کی جانب سے پابندی کے خلاف اس کاروبار سے وابستہ افراد کئی دنوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین کے کیا مطالبات ہیں؟ جانتے ہیں کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹیل ویڈیو میں

شیئر: