Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

’معذوری کو اپنائیں اور اپنے حقوق پر کام کریں‘

ابیا اکرم پیدائشی طور پر چلنے پھرنے سے معذور ہیں لیکن انہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بنایا اور نہ صرف اپنے آپ کو سنبھالا بلکہ پاکستان بھر کی معذور خواتین کی بہبود کے لیے ایک ادارہ قائم کیا جو اب پورے ایشیا میں کام کر رہا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں ان کا اردو نیوز کے نمائندے خرم شہزاد کے ساتھ یہ انٹرویو۔

شیئر: