Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

بلوچستان میں سکواش کے عالمی مقابلے

بلوچستان میں دوسری انٹرنیشنل سکواش لیگ کھیلی گئی جس میں مقامی کھلاڑیوں کے علاوہ مصر، سکاٹ لینڈ سمیت کئی ممالک کے معروف کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ مزید جانتے ہیں زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: