Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جدہ کی کافی شاپ جو فنون لطیفہ کے دلدادہ افراد کا ٹھکانہ ہے

جدہ کے شارع امیر سلطان کا آخری سراحی البساتین پر ختم ہوتا ہے۔ وہاں پر سکون اور پوش علاقے میں ایک منفرد قسم کی کافی شاپ ہے جس کا مقصد کاروبار نہیں بلکہ ہر فن کے چاہنے والوں کو ٹھکانہ فراہم کرنا ہے۔ مزید دیکھیے جدہ سے ایاز چودھری کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: