Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

آرمی چیف کی مدت ملازمت، 'لوگ سوچیں یہ پہلی بار ہوا ہے'

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اب آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ ہمیشہ کے لیے طے ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ بات اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کو دیے گئے انٹرویو میں کہی۔ مزید دیکھیے اس انٹرویو میں 

واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: