Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

آپ کے شہر میں ڈرائی فروٹ مہنگا تو کوئٹہ میں کتنا سستا؟

کوئٹہ کو پاکستان میں خشک میوہ جات کی سب سے بڑی تجارتی منڈی سمجھا جاتا ہے۔ یہاں افغانستان اور ایران سے بھی خشک میوہ جات لائے جاتے ہیں۔ کیا کوئٹہ میں ڈرائی فروٹ کی قیمتیں بھی ملک کے باقی شہروں کی نسبت کم ہے۔ جانتے ہیں زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹیل رپورٹ میں

شیئر: