Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

’جب کوئی سائیڈ دیتا ہے تو ڈبل کرکے دکھاتی ہوں‘

 
فضہ اسلام آباد کی سڑکوں پر نہ صرف پر اعتماد طریقے سے موٹر بائیک چلاتی ہیں بلکہ اگر کوئی انہیں سائیڈ کرانے کی کوشش کرے تو وہ اس طرح کی حرکتیں کرنے والوں سے  ڈرنے کے بجائے ڈٹ کر ان کا مقابلہ کرنا بھی جانتی ہیں۔مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: