Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کیمرہ پرسن انیلہ نذیر کے ساتھ۔۔۔

ٹیلی ویژن پر چلنے والی ویڈیوز کے بارے میں یہی خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کسی کیمرہ مین نے بنائی ہوں گی، مگر کیا اس کے پیچھے کوئی لڑکی بھی ہو سکتی ہے؟ جی ہاں انیلہ نذیر مردوں کے شانہ بشانہ پروفیشنل کیمرہ پرسن ہیں اور کچھ عرصے سے اس فیلڈ میں ہیں۔ انیلہ نذیر کا ماننا ہے کہ لڑکیاں ہر کام کر سکتی ہیں۔ مزید دیکھیے عمر ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: