Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’عورت ہونے میں کوئی عیب نہیں‘

پاکستانی ہدایت کارہ فضہ علی میرزا کی2014   میں ریلیز ہونے والی فلم ’نامعلوم افراد‘ کافی مقبول ہوئی تھی، ان کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں فلموں کا معیار بہتر ہورہا ہے۔ انہوں نے اپنی آنے والی فلمیں ’قائد اعظم زندہ باد‘ اور ’فیٹ مین‘ کے بارے میں بھی بات کی، مزید جانیے کوکب جہاں کے اس انٹرویو میں۔

شیئر: