Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

گلیات کے پہاڑوں میں چھپی نیلی، ہری جھیل

خیبر پختونخوا حکومت نے گلیات میں باڑہ گلی سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر سمندر کٹھا نام کے علاقے میں ایک مصنوعی جھیل بنائی ہے۔ نیلے، ہرے پانی والی اس دلکش جھیل میں ایسا خاص کیا ہے کہ سیاح اس کی طرف کھنچے چلے جا رہے ہیں، یہ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کی نامہ گار زاہدالنسا کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔ 

شیئر: