Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

’جب ضمانت کے لیے کتب خانہ 60 روپے میں بیچا گیا‘

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع مولانا حسرت موہانی لائبریری نا مساعد حالات کے باوجود مولانا کے معتقدین کی ہمت کے طفیل اپنی آب و تاب کے ساتھ قائم و دائم ہے۔ مولانا حسرت موہانی کے نام سے کراچی میں کتب خانہ ہی کیوں؟ دیکھیے اردو نیوز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: