Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

بلوچستان: جدید فارمنگ کے لیے لائیو سٹاک ایکسپو

بلوچستان پاکستان میں سب سے زیادہ لائیو سٹاک پیدا کرنے والا صوبہ ہے۔ اس شعبے میں سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے پہلی مرتبہ کوئٹہ میں بین القوامی ایکسپو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مزید دیکھیں زین الدین کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: