Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
تازہ ترین

کراچی میں حیدر آبادی اچار بنانے والی تیسری نسل

0 seconds of 1 minute, 26 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:26
01:26
 
کراچی والوں کے لیے دال چاول ہو یا پلاؤ، حلوہ پوری ہو یا کھچڑی، ان سب کے ساتھ پلیٹ پر اچار ضروری ہوتا ہے۔ ایسے ہی ذائقوں کے لیے کراچی میں جیل روڈ کے نزدیک حیدرآباد کالونی میں موجود ہے ایک جگہ جہاں متعدد اقسام کے اچار ہی نہیں بلکہ حیدرآباد دکن کے پکوان بھی پائے جاتے ہیں۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار زاہدالنسا کی اس ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: