Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

ٹیٹو کا ذہنی دباؤ سے کیا تعلق ہے؟

ٹیٹو آرٹسٹ آصف رضا سلطان کہتے ہیں کہ ٹیٹو بنوانے سے ٹینشن غائب ہو جاتی ہے۔ لوگ ٹیٹو اس لیے بنواتے ہیں تاکہ اپنے خیالات کا اظہار کرسکیں پاکستان میں جسم کے آرٹ کی یہ قسم کس قدر مقبولیت پا رہی ہے؟ دیکھیے اس انٹرویو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: