Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

بلوچستان کی خاتون باکسر کا انڈین باکسر کو چیلنج

بلوچستان کے علاقے مچھ کے کوئلہ کان کن کی بیٹی سعیدہ فدا حسین انتیس نومبر کو نیوزی لینڈ میں انڈین کھلاڑی کے خلاف باکسنگ کا مقابلہ کھیلیں گی۔ اس مقابلے کے لیے سعیدہ بھرپور تیاری کر رہی ہیں۔ بلوچستان کی یہ خاتون باکسر اس سے پہلے بھی کئی عالمی مقابلے جیت چکی ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز اور بلاگز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: