Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بلائنڈ میوزک ٹیچر جو پنجابی میں ریپنگ بھی کرتے ہیں

راولپنڈی کے ہارون نے نابینا ہونے کے باوجود کبھی ہار نہیں مانی اور زندگی میں آگے بڑھنے کی جدوجہد جاری رکھی۔ آج وہ راولپنڈی کے ایک سکول میں بچوں کو میوزک پڑھاتے ہیں اور پنجابی زبان میں ریپنگ بھی کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: