Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

عائشہ عمر واقعی ’خوبصورت‘ ہیں؟

عائشہ عمر نے پاکستان کی شوبز کی دنیا میں مختلف قسم کے کام کیے، جن میں گلوکاری سے لے کر اداکاری تک شامل ہیں۔ اردو نیوز نے ان سے مختلف ڈراموں  میں ادا کیے گئے کرداروں کے بارے میں پوچھا اور ’بلبلے‘ کی ’خوبصورت‘ کی بھی بات کی۔ عائشہ عمر کے جواب دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: