Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

بلوچستان میں موسیقی کے ذریعے امن کا پیغام

بلوچستان کے کسی میوزک بینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کے معروف میوزک پلیٹ فارم ’کوک اسٹوڈیو‘ میں پرفارم کیا ہے۔ بانورز بینڈ کے سہیل بلوچ نے معروف گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ ’مبارک مبارک ‘ گانا گایا جسے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ بانور زبینڈ کے سربراہ عثمان اور ممبر چاکر بلوچ اس کامیابی پر کیا کہتے ہیں ؟ جانتے ہیں ارد ونیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: