Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

بلوچستان میں خواتین کے لیے تشنج سے بچاؤ کی مہم

بلوچستان میں خواتین کے لیے ایک دہائی بعد تشنج سے بچاؤ کی خصوصی مہم شروع کی گئی ہے اس مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیمیں ہسپتالوں اور مراکز صحت کے علاوہ گلی محلوں میں جاکر  30 لاکھ کے قریب خواتین کو ویکسین لگائیں گی۔ مزید دیکھیں زین الدین کی اس رپورٹ میں

شیئر: