Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026

یاک کے بچے سردی سے بچنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟

وادی ہنزہ میں برف پوش پہاڑوں کی یخ بستہ ہواؤں اور سردی سے بچنے کے لیے یاک ان دنوں نیچے اتر آتے ہیں۔ آئیے آج آپ کو ملواتے ہیں ایسے ہی دو ننھے یاک سے جو خزاں کے رنگوں میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: