Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

'ہم اسلام آباد پر قبضہ کرنے نہیں آئے تھے'

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بدھ کو اسلام آباد کے ایچ نائن گراؤنڈ پر حکومت مخالف دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی دھرنے پر بیٹھے جے یو آئی کے کارکنوں کی گھروں کو واپسی شروع ہو گئی۔ اس حوالے سے تفصیل دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: