Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اسلام آباد میں ’آزادی مارچ‘ سے میٹرو بند، شہریوں کا پیدل مارچ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے ’آزادی مارچ‘ کے شرکا نے جب سے پڑاؤ ڈالا ہے شہر میں میٹرو بس سروس بند ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والے شہریوں کی مشکلات کا احوال زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھیے

شیئر: