Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

آبائی گھر آ کر دوبارہ پیدا ہوا ہوں، ہربنس سنگھ

امریکہ سے آئے ہوئے 90 سالہ سکھ یاتری ہربنس سنگھ اپنے بچپن کے دوست محمد شریف کی تلاش میں جڑانوالہ کے ایک گاؤں پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا؟ دیکھیے جڑانوالہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار رضوان صفدر کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: