Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ہربنس سنگھ کو اپنے بچپن کے دوست محمد شریف کی تلاش

امریکہ سے کرتارپور آنے والے 90 سالہ سکھ یاتری ہربنس سنگھ کو پاکستان کے علاقے جڑانوالہ میں اپنے بچپن کے دوست محمد شریف کی تلاش ہے، کیا ان کی کبھی ملاقات ہو پائے گی، دیکھیے وسیم عباسی کی اس ڈیجیٹل رپوٹ میں ہربنس سنگھ کے جذبات۔ 
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: