Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

کیا پشاور میں ریال چلتا ہے؟

پاکستان میں صارفین مہنگائی کی شکایت کر رہے ہیں مگر پشاور میں پانچ ریال میں بہت کچھ ملتا ہے۔ صدر مارکیٹ میں پانچ ریال مارٹ کے مالک کو یہ دکان کھولنے کا خیال کیسے آیا؟ دیکھیے ہماری نامہ نگار رابعہ اکرم خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
 

شیئر: