Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’72 سال سے اس دن کا انتظار کر رہے تھے‘

پاکستان کی جانب سے بابا گرونانک کی 550 ویں جنم دن کی تقریب کے موقع پر صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال میں گردوارہ دربار کرتارپور صاحب آنے والے سکھوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ انڈیا سے آنے والے یاتریوں کے تاثرات دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: