Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025

کرتارپور کے ریلوے سٹیشن کی قسمت بھی بدلے گی؟

دربارصاحب کرتارپور سے چند سو میٹر کے فاصلے پر واقع دربار صاحب کرتارپور ریلوے سٹیشن واقع ہے۔ چند برس قبل یہ ایک بارونق ریلوے سٹیشن ہوا کرتا تھا لیکن اب ایک کھنڈر کی تصویر بنا ہوا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں/ویڈیوز کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: