Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

’عزت نفس مجروح کرنا ہراسیت کے زمرے میں آتا ہے‘

بلوچستان یونیورسٹی میں جنسی ہراسیت کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد بلوچستان میں پہلی بار ہراسیت کے انسداد کے لیے تین سال قبل بنائے گئے قانون سے آگاہی اور عملدرآمد سے متعلق مہم شروع کی گئی ہے۔ دیکھیے اردونیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: